پری پیکر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - صورت شکل میں پری کی طرح حسین، نہایت خوبصورت۔ "ہم پری پیکر ہیں۔"      ( ١٩٠٨ء، مقالاتِ شبلی، ٥٣:٢ )

اشتقاق

فارسی میں صفت 'پری' کے ساتھ اسم 'پیکر' بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ (قلمی نسخہ)" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - صورت شکل میں پری کی طرح حسین، نہایت خوبصورت۔ "ہم پری پیکر ہیں۔"      ( ١٩٠٨ء، مقالاتِ شبلی، ٥٣:٢ )